Home / Uncategorized / سلطان صلاح الدین ایوبی قسط نمبر 5

سلطان صلاح الدین ایوبی قسط نمبر 5

اُدھر صلاح الدین اپنے نائبین کو سامنے بٹھائے یہ زہںن نشین کرا رہا تھا کہ وہ حکومت کرنے نہیں آیا نہ کسی و حکومت کرنے دے گا آپ نے اُنھیں کہا کہ مُجھے جنگی طاقت کی ضرورت ہے اور آپ نے کہا مُجھے یہاں کا جنگی ڈھانچہ بھی پسند نہیں پچاس ہزار فوجی سوڈانی ہیں ہمیں ہر خطے کے باشندوں کو یہ حق دینا چاہیے کہ وہ ہماری فوج میں آئیں اپنے جوہر دِکھائیں اور مالِ غنیمت میں اپنا حصہ لیں یہاں کی عوام کا مِعیارِزندگی اِسی طرح بُلند ہو سکتا ہے آپ نے اُنھیں کہہ دیا ہے کہ میں نے ناجی کو فوجی بھرتی کا حُکم دیا ہے کیا آپ کو یقین ہے کہ وہ آپ کے حُکم کی تعمیل کرے گا ایک ناظم نے پوچھا
کیا وہ حُکم کی تعمیل سے گُریذکرے گا؟
آپ نے پوچھا
ہاں کر سکتا ہے فوجی امور اُس کے سُپرد ہیں وہ صرف اپنی منواتا ہے
صلاح الدین خاموش رہا اُس نے سب کو رُخصت کر دیا اور جاسوسوں کے سربراہ علی بن سُفیان کو اپنے پاس رکھا اُسے صلاح الدین بغداد سے اپنے ساتھ لایا تھا وہ بھیس بدلنے میں ماہر تھا اُس نے جنگوں میں جاسوسی کی تھی اُس کا اپنا ایک گروہ تھا
تُم نے سُنا علی یہ لوگ کہہ گئے ہیں ناجی کسی کا حُکم نہیں مانتا
ہاں ؛علی نے جواب دیا ؛سُنا
ناجی بہت ہی گٹھیا زہنیت کا مالک ہے میں چہرے پہچاننے میں غلطی نہیں کرتا علی بن سفیان نے کہا
آپ ناجی کو فوج سے نکال دو
میں ایسی غلطی نہیں کرنا چاہتا صلاح الدین نے کہا سوڈانی فوج اُس کی وفادار ہے ہماری نہیں
میں عام بھرتی پہلے شروع کرواوں گا تُم پہلے پتا کرو ناجی کی فوج کتنے حد تک ہماری وفادار ہے اور مُجھے صیح اطلاع دو
ناجی نے آپ کو خوش کرنے کیلیے بھرتی شروع کر دی تھی ناجی نے آپ کو دو تین مرتبہ کہا تھا کہ فوج کی طرف سے میں آپ کو دعوت دینا چاہتا ہوں لیکن آپ
مصروفیت کے باعث نہ آسکے
جاری ہے
بقیہ کل

About admin

Check Also

سُلطان صلاحُ الدّین ایُّوبی قِسط نمبر 4

مصر میں صلاح الدین کا  استقبال جنہوں نے کیا ان میں  ناجی نام کا ایک …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *