Home / Uncategorized / دوستی

دوستی

کبھی آنسو بہاتے ہیں,

کبھی فریاد کرتے ہیں,

میرے بچھڑے ہوئے ساتھی تجھے ہم یاد کرتے ہیں,

نہ لینا نام میرا  اے قاصد فقط اتنا ہی کہہ دینا

جنہیں تم بھول بیٹھے ہو تجھے وہ یاد کرتے ہیں….

دعاؤں کے “پھول” “آپکے” نام کرتے ھیں ،

آپکی “مسکراہٹوں” کو “سلام” کرتے ھیں ،

بن جاۓ آپکی “زندگی” نعمتوں سے “جنت” ،

یہ “دعا” ھم “صبح وشام” کرتے ھیں ،

اگر آپ نے میٹھی نیند کو کہہ دیا خدا حافظ ،

ھم آپکو دل سے صبح کا سلام کہتے ھیں

 =”دوستی” کا حق “دل” سے ادا کریں گے ،

 

=” تجھے” نہ کبھی “دل” سے جدا کریں گے،

 

=” یہ وعدہ ھے

” ھمارا تم” سے

 

=”تم” تھوڑی سی وفا کرو،  “ھم” وفا کی انتہا کریں گے..

 

 

About admin

Check Also

سُلطان صلاحُ الدّین ایُّوبی قِسط نمبر 4

مصر میں صلاح الدین کا  استقبال جنہوں نے کیا ان میں  ناجی نام کا ایک …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *