Home / world of fun

world of fun

سُلطان صلاحُ الدّین ایُّوبی قِسط نمبر 4

مصر میں صلاح الدین کا  استقبال جنہوں نے کیا ان میں  ناجی نام کا ایک سالار خصوصی اہمیت کا حامل تھا ایوبی نے  سب  کو سر سے پاؤں تک دیکھا اس کے ہونٹوں پر مسکراہٹ اور زبان پر پیار محبت کی چاشنی تھی یہ صلاح الدین ایوبی کے صرف نام …

Read More »

سلطان صلاح الدین ایوبی قسط نمبر 3

مسلمان حکمرانوں میں اِتحاد بالکل ختم ہو چُکا تھا  وہ عیاش ہو گئے تھے شراب اور عورت نےجہاں اُن کی زندگی رنگین بنا رکھی تھیوہاں عالمِ اِسلام اور خُدا کے اِس عظیم مذہب کا مُستقبل تاریک ہو رہا تھا ان امیروں ،اور وزیروں  کے حرام غیر مسلم اور حسین لڑکیوں …

Read More »

سلطان صلاح الدین ایوبی قسط نمبر 2

 اس سے  پہلے حسن بن صباح کے پراسرار فرقے جنھیں یورپی مورخوں نے قاتلوں کا گرو لکھا ہے سلطان صلاح الدین ایوبی پارہ دو بار قاتلانہ حملے کرچکے تھے اور دونوں بار خدائے ذوالجلال نے اپنے اس بندے کو بچا لیا اس پر تیسرا قاتلانہ حملہ اس وقت ہوا جب …

Read More »

سلطان صلاح الدین ایوبی قسط نمبر 1

 “تم پرندوں سے دل بہلایا کرو سپاہ گری اس آدمی کے لیےخطرناک کھیل ہے جو شراب اور عورت کا دلداہ ہو،، یہ الفاظ اپریل  1175 میں  صلاح الدین ایوبی نے اپنے چچازاد بھائی خلیفہ الصالح کے کے ایک امیر سیف الدین کو لکھے تھے  ان دونوں نے صلیبیوں کو  درپردہ مدد …

Read More »

نوجوان نسل،فلمیں، صلاح الدین ایوبی،

آپ اس حقیقت سے با خبر ہوں گے کہ ہماری ابھرتی ہوئی نسل کا کردار مجروح ہو چکا ہے اس قومی المیہ کے اسباب سے بھی آپ واقف ہوں گے اگر نہیں تو ہم بتاتے ہیں ایک وجہ تو یہ ہے کہ ہم بچوں کو اپنے آباؤاجداد کی روایت سے …

Read More »

بچپن کی یادیں اور سچی دوستی

جب بچپن تھا تو جوانی ایک خواب تھا … جب جوان ہوئے تو بچپن ایک زمانہ تھا … !! جب گھر میں رہتے تھے، آزادی اچھی لگتی تھی … آج آزادی ہے، پھر بھی گھر جانے کی جلدی رہتی ہے … !! کبھی ہوٹل میں جانا پزا، برگر کھانا پسند …

Read More »

قہقہ نہیں مسکراہٹ

ﺭﺍﺕ ﮐﮯ ﻭﻗﺖ ﺍﯾﮏ ﭼﻮﺭ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﺩﺍﺧﻞ ﮨﻮﺍ۔ ﮐﻤﺮﮮ ﮐﺎ ﺩﺭﻭﺍﺯﮦ ﮐﮭﻮﻻ ﺗﻮ ﻣﺴﮩﺮﯼ ﭘﺮ ﺍﯾﮏ ﺑﻮﮌﮬﯽ ﻋﻮﺭﺕ ﺳﻮ ﺭﮨﯽ ﺗﮭﯽ۔ ﮐﮭﭧ ﭘﭧ ﺳﮯ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺍٓﻧﮑﮫ ﮐﮭﻞ ﮔﺌﯽ۔ ﭼﻮﺭ ﻧﮯ ﮔﮭﺒﺮﺍ ﮐﺮ ﺍﺱ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺗﻮ ﻭﮦ ﻟﯿﭩﮯ ﻟﯿﭩﮯ ﺑﻮﻟﯽ ’’ ﺑﯿﭩﺎ ﺗﻢ ﺷﮑﻞ ﺳﮯ ﮐﺴﯽ ﺍﭼﮭﮯ …

Read More »

فاتح بیت المقدس کی پیدائش

فاتح بیت المقدس کی پیدائشسلطان صلاح الدین ایوبی  عراق کے ایکشہر تکرت میں 1137 میں پیدا ہوئے آپ کے ابو کا نام نجم الدین ایوب تھا اور  آپکا اصل نام صلاح الدین یوسف بن ایوب تھا آپ کا تعلق کردش قبائل سے تھا آپ بچپن میں بہت شرارتی تھے آپ …

Read More »

سلطان صلاح الدین ایوبی

اس بلاگ میں ہم سلطان صلاح الدین  ایوبی کی بیت المقدس فتح کرنے کی ساری داستان بیان کریں گے  سلطان صلاح الدین  ایوبی کی زندگی کی بارے میں شروع سے لے کر آخر تک بیان کریں گے کہ کس طرح انہوں نے بیت المقدس فتح کی اس لیے  سلطان صلاح …

Read More »